آل اولاد کی کثرت پر فخر

Boasting of numerous children

3 Verses on This Topic

وَّ کَانَ لَہٗ ثَمَرٌ ۚ فَقَالَ لِصَاحِبِہٖ وَ ہُوَ یُحَاوِرُہٗۤ اَنَا اَکۡثَرُ مِنۡکَ مَالًا وَّ اَعَزُّ نَفَرًا ﴿۳۴﴾

And he had fruit, so he said to his companion while he was conversing with him, "I am greater than you in wealth and mightier in [numbers of] men."

الغرض اس کے پاس میوے تھے ، ایک دن اس نے باتوں ہی باتوں میں اپنے ساتھی سے کہا کہ میں تجھ سے زیادہ مالدار ہوں اور جتھے کے اعتبار سے بھی زیادہ مضبوط ہوں ۔

Parah: 15
Surah: 18
Verse: 34

اِعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا لَعِبٌ وَّ لَہۡوٌ وَّ زِیۡنَۃٌ وَّ تَفَاخُرٌۢ بَیۡنَکُمۡ وَ تَکَاثُرٌ فِی الۡاَمۡوَالِ وَ الۡاَوۡلَادِ ؕ کَمَثَلِ غَیۡثٍ اَعۡجَبَ الۡکُفَّارَ نَبَاتُہٗ ثُمَّ یَہِیۡجُ فَتَرٰىہُ مُصۡفَرًّا ثُمَّ یَکُوۡنُ حُطَامًا ؕ وَ فِی الۡاٰخِرَۃِ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ۙ وَّ مَغۡفِرَۃٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ رِضۡوَانٌ ؕ وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ ﴿۲۰﴾

Know that the life of this world is but amusement and diversion and adornment and boasting to one another and competition in increase of wealth and children - like the example of a rain whose [resulting] plant growth pleases the tillers; then it dries and you see it turned yellow; then it becomes [scattered] debris. And in the Hereafter is severe punishment and forgiveness from Allah and approval. And what is the worldly life except the enjoyment of delusion.

خوب جان رکھو کہ دنیا کی زندگی صرف کھیل تماشا زینت اور آپس میں فخر ( و غرور ) اور مال واولاد میں ایک کا دوسرے سے اپنے آپ کو زیادہ بتلانا ہے جیسے بارش اور اس کی پیداوار کسانوں کو اچھی معلوم ہوتی ہے پھر جب وہ خشک ہو جاتی ہے تو زرد رنگ میں اس کو تم دیکھتے ہو پھر وہ بالکل چورا چورا ہوجاتی ہے اور آخرت میں سخت عذاب اور اللہ کی مغفرت اور رضامندی ہے اور دنیا کی زندگی بجز دھوکے کے سامان کے اور کچھ بھی تو نہیں ۔

Parah: 27
Surah: 57
Verse: 20

اَلۡہٰکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ﴿۱﴾

Competition in [worldly] increase diverts you

ز یادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا ۔

Parah: 30
Surah: 102
Verse: 1
33 Related Topics

آل اولاد کی کثرت پر فخر

Boasting of numerous children

اللہ کا ذکر کثرت سے کرنا

Perpetual remembrance of Allah

اولاد اپنے باپ کے دین پر ہے

The child's religion is that of his father

اولاد کے برکت کی دعا کرنا

Invoking Allah's blessing on children

اولاد کے لیے دعا مانگنا

Invocation for begetting offspring

فتنہ اولاد

Parental love for children

والد کا اولاد کو نصیحت کرنا

The father's advice to his child

والد کی نصیحت اپنی اولاد کے لیے

Son may advise his parents

آدم کی پیدائش اور اس کی اولاد

Creation of Adam and his offspring

اولاد کی میراث

The sons' share of the inheritance

کثرت مال پر فخر

Boasting of abundance of wealth

تنگدستی کے خوف کی اولاد کو قتل کرنے کی ممانعت

Forbidding the killing of sons for fear of poverty

زکریا علیہ السلام کا اولاد کےلیے سوال کرنا

Zakariyya's asking for an offspring

اللہ تعالی پاک ہے ولد اور اولاد سے

Allah is free from having a son or the like

کثرت سے ذکر کرنے والے اہل ایمان کے لیے رسول اﷲ ﷺ ایک نمونہ ہیں

محض اولاد او رمال تمہیں اﷲ کے قریبی نہیں بناسکتے

اﷲ تعالیٰ کے لیے اولاد ثابت کرنے والے کفار مکہ سے چند سوالات

والدین او راپنی اولاد کے لیے دعا

نالائق اولاد کی نیک والدین کے ساتھ بدتمیزیاں

مومن اولاد بھی مومن والدین کے ساتھ انہی جنتوں میں ہوگی

حضرت ابراہیم و اسماعیل علیہما السلام کی اپنی اولاد میں حضرت محمد ﷺ کی بعثت کی دعا

کافروں کا مال اور اولاد انہیں عذاب الٰہی سے چھڑا نہ سکیں گے

اولاد لینا یا دینا کسی نبی کے اختیار میں بھی نہیں ہے، ایک سچا واقعہ۔

سب انسان ایک جوڑے کی اولاد ہیں

کثرت سوالات کی ممانعت

اﷲ سے اولاد لے کر شکرانے شریکوں کے!

اﷲ تعالیٰ اہل ایمان کے ساتھ ہے لہٰذا کفار کی کثرت انہیں فائدہ نہ دے سکی

اگر تم نے جہاد پر والدین، اولاد، رشتہ داروں وغیرہ کو ترجیح دی تو کیا انجام ہوگا؟

قتل اولاد، زنا، قتل عوام اور دیگر کبائر کا بیان

ابلیس اور اولاد ابلیس سب انسانوں کے دشمن ہیں

حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اولاد کب ملی؟

اﷲ رحمن کی اولاد ثابت کرنے کی مجرمانہ کوشش کا بیان

فرشتے اﷲ کی اولاد نہیں بلکہ معزز، اطاعت شعار اور اﷲ کے عبادت گزار ہیں