TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: The Meat Of Game For The Muhrim. - باب: محرم کے لیے شکار کا گوشت کھانا کیسا ہے ؟ - The rites of hajj (kitab al-manasik wa'l-hajj) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 40 of The rites of hajj (kitab al-manasik wa'l-hajj) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 40 of 98 · 4 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ الْحَارِثُ خَلِيفَةَ عُثْمَانَ عَلَى الطَّائِفِ فَصَنَعَ لِعُثْمَانَ طَعَامًا فِيهِ مِنَ الْحَجَلِ وَالْيَعَاقِيبِ وَلَحْمِ الْوَحْشِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَبَعَثَ إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، ‏‏‏‏‏‏فَجَاءَهُ الرَّسُولُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَخْبِطُ لِأَبَاعِرَ لَهُ فَجَاءَهُ وَهُوَ يَنْفُضُ الْخَبَطَ عَنْ يَدِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالُوا لَهُ:‏‏‏‏ كُلْ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ أَطْعِمُوهُ قَوْمًا حَلَالًا فَإِنَّا حُرُمٌ ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:‏‏‏‏ أَنْشُدُ اللَّهَ مَنْ كَانَ هَا هُنَا مِنْ أَشْجَعَ، ‏‏‏‏‏‏أَتَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَى إِلَيْهِ رَجُلٌ حِمَارَ وَحْشٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَأَبَى أَنْ يَأْكُلَهُ ؟ قَالُوا:‏‏‏‏ نَعَمْ.
Abdullah ibn al-Harith reported on the authority of his father al-Harith: (My father) al-Harith was the governor of at-Taif under the caliph Uthman. He prepared food for Uthman which contained birds and the flesh of wild ass. He sent it to Ali (may Allah be pleased with him). When the Messenger came to him he was beating leaves for camels and shaking them off with his hand. He said to him: Eat it. He replied: Give it to the people who are not in sacred state; we are wearing ihram. I adjure the people of Ashja who are present here. Do you know that a man presented a wild ass to the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم while he was in ihram? But he refused to eat from it. They said: Yes.
عبداللہ بن حارث سے روایت ہے (حارث طائف میں عثمان رضی اللہ عنہ کے خلیفہ تھے) وہ کہتے ہیں حارث نے عثمان رضی اللہ عنہ کے لیے کھانا تیار کیا، اس میں چکور ۱؎، نر چکور اور نیل گائے کا گوشت تھا، وہ کہتے ہیں: انہوں نے علی رضی اللہ عنہ کو بلا بھیجا چنانچہ قاصد ان کے پاس آیا تو دیکھا کہ وہ اپنے اونٹوں کے لیے چارہ تیار کر رہے ہیں، اور اپنے ہاتھ سے چارا جھاڑ رہے تھے جب وہ آئے تو لوگوں نے ان سے کہا: کھاؤ، تو وہ کہنے لگے: لوگوں کو کھلاؤ جو حلال ہوں ( احرام نہ باندھے ہوں ) میں تو محرم ہوں تو انہوں نے کہا: میں قبیلہ اشجع کے ان لوگوں سے جو اس وقت یہاں موجود ہیں قسم دے کر پوچھتا ہوں کہ کیا تم جانتے ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص نے نیل گائے کا پاؤں ہدیہ بھیجا تو آپ نے کھانے سے انکار کیا کیونکہ آپ حالت احرام میں تھے؟ لوگوں نے کہا: ہاں۲؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ۱۰۱۶۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۱۰۰، ۱۰۳) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : تیتر کے قسم کا ایک پہاڑی خوبصورت و خوش آواز پرندہ ہے، یہ چاندنی رات میں خوب چہچہاتا ہے اس لئے اسے چاند کا عاشق کہتے ہیں۔ ۲؎ : محرم کے لئے خشکی کا شکار کرنا یا کھانا دونوں ممنوع ہے، اسی طرح اگر کسی غیر محرم آدمی نے خشکی کا شکار خاص کر محرم کے لئے کیا ہو تو بھی محرم کو اس کا کھانا ممنوع ہے، البتہ اگر حلال آدمی نے شکار اپنے لئے کیا ہو اور کسی محرم نے اس میں اشارہ کنایہ تک سے بھی تعاون نہیں کیا ہو ، پھر اس میں سے کسی محرم کو ہدیہ پیش کیا ہو تو ایسے شکار کا کھانا جائز ہے، اس باب میں جتنی بھی روایات آئی ہیں ان سب کا یہی خلاصہ ہے، اور اس لحاظ سے ان میں کوئی تعارض نہیں ہے۔
1849
Zaeef
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَيْسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَطَاءٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ يَا زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ، ‏‏‏‏‏‏هَلْ عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُهْدِيَ إِلَيْهِ عَضُوُ صَيْدٍ فَلَمْ يَقْبَلْهُ ؟ وَقَالَ:‏‏‏‏ إِنَّا حُرُمٌ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَعَمْ.
Ibn Abbas said Zaid bin ‘Arqam do you know that the limb of a game was presented to the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم but he did not accept it. He said “We are wearing ihram”. He replied, Yes.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ انہوں نے زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے کہا: زید بن ارقم! کیا تمہیں معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شکار کا دست ہدیہ دیا گیا تو آپ نے اسے قبول نہیں کیا، اور فرمایا: ہم احرام باندھے ہوئے ہیں؟ ، انہوں نے جواب دیا: ہاں ( معلوم ہے ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الحج ۷۹ (۲۸۲۳)، ( تحفة الأشراف: ۳۶۷۷)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحج ۸ (۱۱۹۵)، مسند احمد (۴/۳۶۷، ۳۶۹، ۳۷۱) (صحیح)
1850
Sahih
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي الْإِسْكَنْدَرَانِيَّ الْقَارِيَّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرٍو، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْمُطَّلِبِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ صَيْدُ الْبَرِّ لَكُمْ حَلَالٌ مَا لَمْ تَصِيدُوهُ أَوْ يُصَدْ لَكُمْ . قَالَ أَبُو دَاوُد:‏‏‏‏ إِذَا تَنَازَعَ الْخَبَرَانِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنْظَرُ بِمَا أَخَذَ بِهِ أَصْحَابُهُ.
Narrated Jabir ibn Abdullah: I heard the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم say: The game of the land is lawful for you (when you are wearing ihram) as long as you do not hunt it or have it hunted on your behalf. Abu Dawud said: When two traditions from the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم conflict, one should see which of them was followed by his Companions.
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: خشکی کا شکار تمہارے لیے اس وقت حلال ہے جب تم خود اس کا شکار نہ کرو اور نہ تمہارے لیے اس کا شکار کیا جائے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: جب دو روایتیں متعارض ہوں تو دیکھا جائے گا کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا عمل کس کے موافق ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الحج ۲۵ (۸۴۶)، سنن النسائی/الحج ۸۱ (۲۸۳۰)، ( تحفة الأشراف: ۳۰۹۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۳۶۲، ۳۸۷، ۳۸۹) (ضعیف) (عمرو بن أبی عمرو اور مطلب میں کلام ہے لیکن اگلی حدیث سے اس کے معنی کی تائید ہو رہی ہے)
1851
Zaeef
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ التَّيْمِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى إِذَا كَانَ بِبَعْضِ طَرِيقِ مَكَّةَ تَخَلَّفَ مَعَ أَصْحَابٍ لَهُ مُحْرِمِينَ وَهُوَ غَيْرُ مُحْرِمٍ، ‏‏‏‏‏‏فَرَأَى حِمَارًا وَحْشِيًّا فَاسْتَوَى عَلَى فَرَسِهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَسَأَلَ أَصْحَابَهُ أَنْ يُنَاوِلُوهُ سَوْطَهُ فَأَبَوْا، ‏‏‏‏‏‏فَسَأَلَهُمْ رُمْحَهُ فَأَبَوْا، ‏‏‏‏‏‏فَأَخَذَهُ ثُمَّ شَدَّ عَلَى الْحِمَارِ فَقَتَلَهُ فَأَكَلَ مِنْهُ بَعْضُ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَى بَعْضُهُمْ، ‏‏‏‏‏‏فَلَمَّا أَدْرَكُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلُوهُ عَنْ ذَلِكَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ إِنَّمَا هِيَ طُعْمَةٌ أَطْعَمَكُمُوهَا اللَّهُ تَعَالَى .
Abu Qatadah said that he accompanied the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم and he stayed behind on the way to Makkah with some of his companions who were wearing ihram, although he was not. When he saw a wild ass he mounted his horse and asked them to hand him his whip, but they refused. He then asked them to hand him his lance. When they refused, he took it, chased the while ass and killed it. Some of the Companions of the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ate it and some refused (to eat). When they met the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم they asked him about it. He said that was the food that Allaah provided you for eating.
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، مکہ کا راستہ طے کرنے کے بعد اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ جو احرام باندھے ہوئے تھے وہ پیچھے رہ گئے، انہوں نے احرام نہیں باندھا تھا، پھر اچانک انہوں نے ایک نیل گائے دیکھا تو اپنے گھوڑے پر سوار ہوئے اور ساتھیوں سے کوڑا مانگا، انہوں نے انکار کیا، پھر ان سے برچھا مانگا تو انہوں نے پھر انکار کیا، پھر انہوں نے نیزہ خود لیا اور نیل گائے پر حملہ کر کے اسے مار ڈالا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض ساتھیوں نے اس میں سے کھایا اور بعض نے انکار کیا، جب وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جا کر ملے تو آپ سے اس بارے میں پوچھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ ایک کھانا تھا جو اللہ نے تمہیں کھلایا ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/جزاء الصید ۲ (۱۸۲۱)، ۵ (۱۸۲۴)، والھبة ۳ (۲۵۷۰)، والجہاد ۴۶ (۲۸۵۴)، ۸۸ (۲۹۱۴)، والأطعمة ۱۹ (۵۴۰۷)، والذبائح ۱۰ (۵۴۹۰)، ۱۱ (۵۴۹۱)، صحیح مسلم/الحج ۸ (۱۱۹۶)، سنن الترمذی/الحج ۲۵ (۸۴۷)، سنن النسائی/الحج ۷۸ (۲۸۱۸)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۹۳ (۳۰۹۳)، ( تحفة الأشراف:۱۲۱۳۱)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الحج ۲۴(۷۶)، مسند احمد (۵/۳۰۰، ۳۰۷)، سنن الدارمی/المناسک ۲۲ (۱۸۶۷) (صحیح)
1852
Sahih

Chapters

98
01
CHAPTER: The Obligation of Hajj.
باب: حج کی فرضیت کا بیان ۔
2 Hadith
02
CHAPTER: Regarding A Woman Who Performs Hajj Without A Mahram.
باب: عورت کا محرم کے بغیر حج کرنا جائز نہیں ہے ۔
5 Hadith
03
CHAPTER: There Is No Monasticism (Sarurah) In Islam.
باب: «صرورت» ( حج اور نکاح نہ کرنا ) اسلام میں نہیں ہے ۔
1 Hadith
04
CHAPTER: Taking Provisions For The Hajj.
باب: سفر حج میں زادراہ لینے کا بیان ۔
1 Hadith
05
CHAPTER: Taking Provisions For The Hajj.
باب: حج میں تجارت کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
06
CHAPTER: To Expedite Performing The Hajj.
باب: ۔۔۔۔
3 Hadith
07
CHAPTER: On Renting (The Riding Animal).
باب: حج میں جانوروں کو کرایہ کے لیے لے جانے کا بیان ۔
3 Hadith
08
CHAPTER: Regarding A Child Performing Hajj.
باب: نابالغ بچوں کے حج کا بیان ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: Regarding The Miqat.
باب: میقات کا بیان ۔
6 Hadith
10
CHAPTER: The Woman Entering Ihram For Hajj During Her Menses.
باب: حائضہ عورت حج کا تلبیہ پکارے اور احرام باندھ لے ۔
2 Hadith
11
CHAPTER: Wearing Perfume While Entering The State Of Ihram.
باب: احرام کے وقت خوشبو لگانے کا بیان ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: Talbid (Matting The Hair).
باب: سر کے بال کی تلبید ( یعنی گوند وغیرہ سے جما لینے ) کا بیان ۔
2 Hadith
13
CHAPTER: Regarding The Hadi.
باب: ہدی کا بیان ۔
3 Hadith
14
CHAPTER: On Marking The Sacrificial Animals.
باب: اشعار کا بیان ۔
4 Hadith
15
CHAPTER: On Substituting The Sacrificial Animals
باب: ہدی تبدیل کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
16
CHAPTER: Regarding One Who Sends A Sacrificial Animal But Remains In Residence.
باب: ہدی بھیج کر خود مقیم رہنے کا بیان ۔
3 Hadith
17
CHAPTER: On Riding The Sacrificial Animals.
باب: ہدی کے اونٹوں پر سوار ہونے کا بیان ۔
2 Hadith
18
CHAPTER: Regarding The Sacrificial Animal Being Unable To Continue Traveling Before Reaching Makkah.
باب: ہدی کا جانور اپنے مقام ( مکہ ) پر پہنچنے سے پہلے ہلاک ہو جائے تو کیا کیا جائے ؟
3 Hadith
19
CHAPTER: How Could A Camel Be Sacrificed.
باب: اونٹ کیسے نحر کئے جائیں ؟
3 Hadith
20
CHAPTER: The Time Of Ihram
باب: احرام کے وقت کا بیان ۔
6 Hadith
21
CHAPTER: Stipulating Conditions During Hajj.
باب: حج میں شرط لگانے کا بیان ۔
1 Hadith
22
CHAPTER: Performing The Ifrad Hajj
باب: حج افراد کا بیان ۔
29 Hadith
23
CHAPTER: Regarding The Qiran Hajj.
باب: حج قران کا بیان ۔
1 Hadith
24
CHAPTER: A Person Entering Ihram For Hajj And Then Changing It To ’Umrah.
باب: آدمی حج کا احرام باندھے پھر اسے عمرہ میں بدل دے اس کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
25
CHAPTER: A Person Performing Hajj On Behalf Of Another.
باب: حج بدل کا بیان ۔
3 Hadith
26
CHAPTER: The Procedure Of The Talbiyah.
باب: تلبیہ ( لبیک کہنے ) کا بیان ۔
3 Hadith
27
CHAPTER: When Should One Discontinue The Talbiyah?
باب: لبیک پکارنا کب بند کرے ؟
2 Hadith
28
CHAPTER: When Should The One Performing ’Umrah Discontinue The Talbiyah?
باب: عمرہ کرنے والا تلبیہ کب بند کرے ؟
1 Hadith
29
CHAPTER: The One In Ihram Who Disciplines His Slave.
باب: محرم اپنے غلام کو جرم پر سزا دے تو کیسا ہے ؟
4 Hadith
30
CHAPTER: A Person Entering Into Ihram While Wearing His Regular Clothes
باب: آدمی سلے ہوئے کپڑے میں احرام باندھ لے تو اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
31
CHAPTER: What The Muhrim Should Wear.
باب: محرم کون کون سے کپڑے پہن سکتا ہے ؟
9 Hadith
32
CHAPTER: A Muhrim Carrying Weapons.
باب: محرم ہتھیار ساتھ رکھے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
33
CHAPTER: Regarding A Woman In Ihram Covering Her Face.
باب: محرم عورت اپنا منہ ڈھانپے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
34
CHAPTER: A Muhrim Being Shaded
باب: محرم پر سایہ کرنا کیسا ہے ؟
1 Hadith
35
CHAPTER: A Muhrim Being Cupped.
باب: محرم پچھنا لگوائے تو کیسا ہے ؟
3 Hadith
36
CHAPTER: A Muhrim Using Kohl.
باب: محرم سرمہ لگائے تو کیسا ہے ؟
2 Hadith
37
CHAPTER: A Muhrim Bathing.
باب: محرم غسل کرے تو کیسا ہے ؟
1 Hadith
38
CHAPTER: A Muhrim Marrying.
باب: محرم شادی کرے تو کیسا ہے ؟
5 Hadith
39
CHAPTER: The Animals That A Muhrim Is Allowed To Kill.
باب: محرم کون کون سا جانور قتل کر سکتا ہے ؟
3 Hadith
40
CHAPTER: The Meat Of Game For The Muhrim.
باب: محرم کے لیے شکار کا گوشت کھانا کیسا ہے ؟
4 Hadith
41
CHAPTER: Regarding Eating Of Locuts By A Muhrim.
باب: محرم کے لیے ٹڈی کا شکار جائز ہے ۔
3 Hadith
42
CHAPTER: Regarding The Fidyah.
باب: محرم کے فدیہ کا بیان ۔
14 Hadith
43
CHAPTER: Being Prevented From Completing Hajj.
باب: حج سے روک لیے جانے کا بیان ۔
1 Hadith
44
CHAPTER: Entering Makkah.
باب: مکہ میں داخل ہونے کا بیان ۔
1 Hadith
45
CHAPTER: Raising One’s Hand When Seeing The House.
باب: خانہ کعبہ ( بیت اللہ ) کو دیکھ کر ہاتھ اٹھانے کا بیان ۔
1 Hadith
46
CHAPTER: On Kissing The Black Stone.
باب: حجر اسود کو چومنا ۔
1 Hadith
47
CHAPTER: Touching The Other Corners.
باب: ارکان کعبہ کے استلام ( چھونے اور چومنے ) کا بیان ۔
3 Hadith
48
CHAPTER: Regarding The Obligatory Tawaf.
باب: طواف واجب کا بیان ۔
6 Hadith
49
CHAPTER: Uncovering The Right Shoulder During Tawaf.
باب: طواف میں اضطباع کا بیان ۔
2 Hadith
50
CHAPTER: Ar-Raml (Walking Briskly During Tawaf).
باب: طواف میں رمل کا بیان ۔
7 Hadith
51
CHAPTER: Supplicating During Tawaf
باب: طواف میں دعا کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
52
CHAPTER: Performing Tawaf After Asr.
باب: عصر کے بعد طواف کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
53
CHAPTER: The Tawaf For The One Performing Qiran
باب: قران کرنے والے کے طواف کا بیان ۔
5 Hadith
54
CHAPTER: Regarding Multazam.
باب: ملتزم کا بیان ۔
1 Hadith
55
CHAPTER: Regarding As-Safa and Al-Marwah.
باب: صفا اور مروہ کا بیان ۔
4 Hadith
56
CHAPTER: The Description Of The Prophet’s (saws) Hajj.
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کا طریقہ ۔
5 Hadith
57
CHAPTER: Standing At ’Arafah.
باب: عرفات میں وقوف ( ٹھہرنے ) کا بیان ۔
1 Hadith
58
CHAPTER: Leaving For Mina.
باب: مکہ سے منیٰ جانے کا بیان ۔
2 Hadith
59
CHAPTER: Leaving Mina for ’Arafah.
باب: ( منیٰ سے ) عرفات جانے کا بیان ۔
1 Hadith
60
CHAPTER: Entering ’Arafah.
باب: ( نمرہ سے ) عرفات کے لیے نکلنے کا بیان ۔
1 Hadith
61
CHAPTER: Delivering The Sermon On A Minbar At ’Arafah.
باب: عرفات میں منبر پر خطبہ دینے کا بیان ۔
4 Hadith
62
CHAPTER: Delivering The Sermon On A Minbar At ’Arafah.
باب: عرفات میں وقوف ( ٹھہرنے ) کی جگہ کا بیان ۔
1 Hadith
63
CHAPTER: Departing From ’Arafah.
باب: عرفات سے لوٹنے کا بیان ۔
6 Hadith
64
CHAPTER: Salat Al Jam’ (Al-Muzdalifah).
باب: مزدلفہ میں نماز پڑھنے کا بیان ۔
13 Hadith
65
CHAPTER: Leaving Early From Jam’ (Al-Muzdalifah).
باب: مزدلفہ سے منیٰ جلدی واپس لوٹ جانے کا بیان ۔
7 Hadith
66
CHAPTER: The Day Of The ’Great Hajj’.
باب: حج اکبر کا دن کون سا ہے ؟
1 Hadith
67
CHAPTER: The Sacred Months.
باب: حرمت والے مہینوں کا بیان ۔
3 Hadith
68
CHAPTER: Whoever Missed ’Arafah.
باب: جسے عرفات کا وقوف نہ مل سکے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
69
CHAPTER: Camping At Mina.
باب: منیٰ میں اترنے کا بیان ۔
1 Hadith
70
CHAPTER: What Day Should A Sermon Be Delivered In Mina?
باب: منیٰ میں خطبہ کس دن ہو ؟
2 Hadith
71
CHAPTER: Whoever Said That A Sermon Is Delivered On The Day Of Sacrifice.
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یوم النحر کو خطبہ دیا اس قائلین کی دلیل کا بیان ۔
2 Hadith
72
CHAPTER: What Time Should The Sermon Be Delivered On The Day Of The Sacrifice.
باب: یوم النحر ( قربانی کے دن ) میں کس وقت خطبہ دیا جائے ؟
2 Hadith
73
CHAPTER: What Should The Imam Mention In His Khutbah At Mina?
باب: منیٰ کے خطبہ میں امام کیا بیان کرے ؟
1 Hadith
74
CHAPTER: On Spending Nights Of Mina In Makkah.
باب: منیٰ کی راتوں کو مکہ میں گزارنے کا بیان ۔
1 Hadith
75
CHAPTER: The Salat At Mina.
باب: منیٰ میں نماز کا بیان ۔
5 Hadith
76
CHAPTER: Shortening Of Prayers For The Residents Of Makkah.
باب: اہل مکہ کے لیے قصر نماز کا بیان ۔
1 Hadith
77
CHAPTER: Regarding Stoning The Jimar.
باب: رمی جمرات کا بیان ۔
13 Hadith
78
CHAPTER: Regarding Trimming Short And Shaving The Hair.
باب: بال منڈانے اور کٹوانے کا بیان ۔
7 Hadith
79
CHAPTER: Regarding ’Umrah.
باب: عمرے کا بیان ۔
9 Hadith
80
CHAPTER: Regarding The Menstruating Women Who Entered Ihram For ’Umrah, But Then Caught The Time Of Hajj, So.
باب: عمرے کے احرام میں عورت کو حیض آ جائے پھر حج کا وقت آ جائے تو وہ عمرے کو چھوڑ کر حج کا تلبیہ پکارے ، کیا اس پر عمرے کی قضاء لازم ہو گی ؟
2 Hadith
81
CHAPTER: Remaining In Makkah After ’Umrah.
باب: عمرے میں مکہ میں قیام کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
82
CHAPTER: Tawaf Of Al-Ifadah In Hajj.
باب: طواف افاضہ کا بیان ۔
4 Hadith
83
CHAPTER: Departing (From Makkah).
باب: مکہ سے نکلنے سے پہلے خانہ کعبہ کا الوداعی طواف ۔
1 Hadith
84
CHAPTER: The Menstruating Woman Who Leaves After (The Tawaf Of) Al-Ifadah.
باب: حائضہ عورت طواف افاضہ کرنے کے بعد مکہ سے جا سکتی ہے ۔
2 Hadith
85
CHAPTER: Regarding The Farewell Tawaf.
باب: طواف وداع کا بیان ۔
3 Hadith
86
CHAPTER: Camping In The Valley Of Al-Muhassab.
باب: وادی محصب میں اترنے کا بیان ۔
6 Hadith
87
CHAPTER: Regarding Someone Who Did An Act Before Its Time During Hajj.
باب: کسی نے حج میں کوئی کام آگے یا پیچھے کر لیا تو اس کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
88
CHAPTER: Regarding (Praying Behind A Sutrah In) Makkah.
باب: مکہ میں نماز کا بیان ۔
1 Hadith
89
: Regarding The Sanctity Of Makkah.
باب: حرم مکہ کی حرمت کا بیان ۔
4 Hadith
90
CHAPTER: Regarding Giving Nabidh To The Muhrim To Drink.
باب: حاجیوں کے لیے نبیذ کی سبیل لگانے کا بیان ۔
1 Hadith
91
CHAPTER: Staying In Makkah.
باب: مکہ میں اقامت کی مدت کا بیان ۔
1 Hadith
92
CHAPTER: Praying In The Ka’bah.
باب: کعبہ کے اندر نماز کا بیان ۔
5 Hadith
93
CHAPTER: Regarding Salat In The Hijr.
باب: حطیم میں نماز پڑھنے کا بیان ۔
1 Hadith
94
CHAPTER: Entering The Ka’bah.
باب: کعبہ میں داخل ہونے کا بیان ۔
2 Hadith
95
CHAPTER: Regarding The Wealth In The Ka’bah.
باب: کعبہ میں مدفون مال کا بیان ۔
2 Hadith
96
CHAPTER: On Going To Al-Madinah.
باب: مدینہ میں آنے کا بیان ۔
1 Hadith
97
CHAPTER: Regarding The Sacredness Of Al-Madinah.
باب: مدینہ کے حرم ہونے کا بیان ۔
7 Hadith
98
CHAPTER: Visiting Graves.
باب: قبروں کی زیارت کا بیان ۔
5 Hadith
No chapter matched that.