حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَنْصَرِفُونَ فِي كُلِّ وَجْهٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَنْفِرَنَّ أَحَدٌ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ الطَّوَافَ بِالْبَيْتِ .
Narrated Ibn Abbas: The people used to go out (from Makkah after Hajj) by all sides. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: No one should leave (Makkah) until he performs the last circumambulation of the House (the Kabah).
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ لوگ ہر جانب سے ( مکہ سے ) لوٹتے تھے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی مکہ سے کوچ نہ کرے یہاں تک کہ اس کا آخری کام بیت اللہ کا طواف ( طواف وداع ) ہو ۱؎ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج ۶۷ (۱۳۲۷)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۸۲ (۳۰۷۰)، سنن النسائی/ الکبری/ الحج (۴۱۸۴)، (تحفة الأشراف: ۵۷۰۳)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحج ۱۴۴ (۱۷۵۵)، مسند احمد (۱/۲۲۲)، سنن الدارمی/المناسک ۸۵ (۱۹۷۴) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اسے طواف صدر یا طواف وداع کہتے ہیں، بعض اہل علم کے نزدیک یہ سنت ہے، اور بعض کے نزدیک واجب ، اگر عورت کو چلتے وقت حیض آ جائے تو وہ یہ طواف چھوڑ دے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
2002
Sahih