حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ ابْنِ يَعْلَى، عَنْ يَعْلَى، قَالَ: طَافَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُضْطَبِعًا بِبُرْدٍ أَخْضَرَ .
Narrated Yala: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم went round the House (the Kabah) wearing a green Yamani mantle under his right armpit with the end over his left shoulder.
یعلیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہری چادر میں اضطباع کر کے طواف کیا ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الحج ۳۶ (۸۵۹)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۳۰ (۲۹۵۴)، ( تحفة الأشراف: ۱۱۸۳۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۲۲۲، ۲۲۳، ۲۲۴)، سنن الدارمی/المناسک ۲۸ (۱۸۸۵) (حسن)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اضطباع کی شکل یہ ہے کہ محرم چادر کو دائیں بغل کے نیچے سے گزار کر بائیں کندھے پر ڈال دے اور دایاں کندھا ننگا رکھے، اور یہ صرف پہلے طواف میں ہے۔
1883
Zaeef