TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Prohibition Of Controversy And Of Following The Allergorical Verses In the Qur’an. - باب: قرآن میں جھگڑنا اور متشابہ آیات کے چکر میں پڑنا منع ہے ۔ - Model behavior of the prophet (kitab al-sunnah) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 2 of Model behavior of the prophet (kitab al-sunnah) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 2 of 32 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّسْتُرِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ الْآيَةَ:‏‏‏‏ هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُحْكَمَاتٌ إِلَى أُولُو الأَلْبَابِ سورة آل عمران آية 7، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ فَإِذَا رَأَيْتُمُ الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ فَأُولَئِكَ الَّذِينَ سَمَّى اللَّهُ فَاحْذَرُوهُمْ .
Aishah said: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم recited this verse: “He it is who has sent down to thee the Book: in it are verses basic or fundamental. . . . ” Up to “men of understanding”. She said: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم then said: When you see those people who follow that which is allegorical in the Quran, those are the people whom Allah has named (in the Quran). So avoid them.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت کریمہ «هو الذي أنزل عليك الكتاب منه آيات محكمات» سے لے کر «أولو الألباب» ۱؎ تک تلاوت کی اور فرمایا: جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو متشابہ آیات کے پیچھے پڑتے ہوں تو جان لو کہ یہی لوگ ہیں جن کا اللہ نے نام لیا ہے تو ان سے بچو ۲؎ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تفسیر آل عمران ۱ (۴۵۴۷)، صحیح مسلم/العلم ۱ (۲۶۶۵)، سنن الترمذی/تفسیر آل عمران ۴ (۲۹۹۳)، (تحفة الأشراف: ۱۷۴۶۰)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/المقدمة ۷ (۴۷)، مسند احمد (۶/۴۸)، سنن الدارمی/المقدمة ۱۹ (۱۴۷)
Explanation
وضاحت: وضاحت ۱؎ : پوری آیت کا ترجمہ یہ ہے: اللہ ہی ہے جس نے تجھ پر وہ کتاب اتاری جس میں واضح و مضبوط آیتیں ہیں جو اصل کتاب ہیں، اور بعض متشابہ آیتیں ہیں، پس جن کے دلوں میں کجی ہے وہ محکم کو چھوڑ کر متشابہ کے پیچھے لگ جاتے ہیں فتنہ پروری کی طلب میں اور اس کی حقیقی مراد معلوم کرنے کے لئے، حالانکہ اس کی حقیقی مراد سوائے اللہ کے کوئی نہیں جانتا، پختہ علم والے تو یہی کہتے ہیں کہ ہم تو ان پر ایمان لاچکے یہ سب ہمارے رب کی طرف سے ہیں اور نصیحت تو صرف عقل والے ہی حاصل کرتے ہیں (سورۃ آل عمران:۷) ۲؎ : محکم آیات کو چھوڑ کر متشابہ کے پیچھے لگنا تمام بدعتیوں کی عادت ہے، وہ قدیم ہوں یا جدید ان سے دور رہنے کا حکم ہے۔
4598
Sahih

Chapters

32
01
CHAPTER: Explanation of the Sunnah.
باب: سنت و عقائد کی شرح و تفسیر ۔
2 Hadith
02
CHAPTER: Prohibition Of Controversy And Of Following The Allergorical Verses In the Qur’an.
باب: قرآن میں جھگڑنا اور متشابہ آیات کے چکر میں پڑنا منع ہے ۔
1 Hadith
03
CHAPTER: Keeping Away From Heretics And Hating Them.
باب: بدعتیوں اور ہوا پرستوں کی صحبت سے بچنے اور ان سے بغض و نفرت رکھنے کا بیان ۔
2 Hadith
04
CHAPTER: The Abandonment Of Saluting The Heretics.
باب: اہل بدعت کو سلام نہ کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
05
CHAPTER: Prohibition Of Controversy About The Qur’an.
باب: قرآن کے بارے میں جھگڑنے کی ممانعت کا بیان ۔
1 Hadith
06
CHAPTER: Adherence To The Sunnah.
باب: سنت کی پیروی ضروری ہے ۔
5 Hadith
07
CHAPTER: Adherence To The Sunnah.
باب: سنت پر عمل کرنے کی دعوت دینے والوں کے اجر و ثواب کا بیان ۔
18 Hadith
08
CHAPTER: Order Of The Companions In Respect Of Merit.
باب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سب افضل کون ہے پھر اس کے بعد کون ہے ؟
5 Hadith
09
CHAPTER: The Caliphs.
باب: خلفاء کا بیان ۔
25 Hadith
10
CHAPTER: Excellence Of The Companions Of The Prophet (saws).
باب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فضیلت کا بیان ۔
1 Hadith
11
CHAPTER: Prohibition Of Abusing The Companions Of The Apostle of Allah (saws).
باب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو برا بھلا کہنا منع ہے ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: Proof Of Abu Bakr’s Caliphate.
باب: ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کا بیان ۔
2 Hadith
13
CHAPTER: Instructions Regarding Refraining From Speech During The Period Of Turmoil.
باب: فتنہ و فساد کے وقت خاموش رہنے کا بیان ۔
6 Hadith
14
CHAPTER: Making Distinction Between The Prophets.
باب: انبیاء و رسل علیہم السلام کو ایک دوسرے پر فضیلت دینا کیسا ہے ؟
8 Hadith
15
CHAPTER: Refutation Of The Murji’ah.
باب: ارجاء کی تردید کا بیان ۔
4 Hadith
16
CHAPTER: Proof Of Increase And Decrease Of Faith.
باب: ایمان کی کمی اور زیادتی کے دلائل کا بیان ۔
11 Hadith
17
CHAPTER: Belief In Divine Decree.
باب: تقدیر ( قضاء و قدر ) کا بیان ۔
20 Hadith
18
CHAPTER: The Offspring Of Polytheists.
باب: کفار اور مشرکین کی اولاد کے انجام کا بیان ۔
10 Hadith
19
CHAPTER: The Jahmiyyah.
باب: جہمیہ کا بیان ۔
8 Hadith
20
CHAPTER: The Vision Of Allah.
باب: رویت باری تعالیٰ کا بیان ۔
3 Hadith
21
CHAPTER: Refutation Of The Jahmiyyah.
باب: جہمیہ کے رد کا بیان ۔
2 Hadith
22
CHAPTER: The Qur’an, The Word Of Allah.
باب: قرآن کے کلام اللہ ہونے کا بیان ۔
5 Hadith
23
CHAPTER: Intercession.
باب: شفاعت کا بیان ۔
3 Hadith
24
CHAPTER: The Creation Of Paradise And Hell.
باب: قیامت اور صور کا بیان ۔
2 Hadith
25
CHAPTER: The Pond.
باب: جنت اور جہنم کی تخلیق کا بیان ۔
1 Hadith
26
CHAPTER: Questioning And Punishment In The Grave.
باب: حوض کوثر کا بیان ۔
5 Hadith
27
CHAPTER: The Scale.
باب: قبر میں سوال کئے جانے اور قبر کے عذاب کا بیان ۔
5 Hadith
28
CHAPTER: The Antichrist (Dajjal).
باب: ترازو کا بیان ۔
1 Hadith
29
CHAPTER: On The Killing Of The Khawarij.
باب: دجال کا بیان ۔
2 Hadith
30
CHAPTER: Fighting Against The Khawarij.
باب: خوارج کے قتل کا بیان ۔
5 Hadith
31
CHAPTER: Fighting With The Thieves.
باب: خوارج سے قتال کا بیان ۔
8 Hadith
32
CHAPTER
باب: چوروں سے مقابلہ کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
No chapter matched that.