حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ كَهْمَسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ ، قَالَهَا ثَلَاثًا، قَالَ فِي الثَّالِثَةِ: لِمَنْ شَاءَ .
It was narrated that ‘Abdullah bin Mughaffal said:
“The Prophet of Allah (ﷺ) said: ‘Between every two Adhans there is a prayer.’ He said it three times, and on the third time he said, ‘For those who wish.’”*
عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر اذان اور اقامت کے درمیان نماز ہے، آپ نے یہ جملہ تین بار فرمایا، اور تیسری مرتبہ میں کہا: اس کے لیے جو چاہے ۱؎۔
Takhreej
صحیح البخاری/الأذان ۱۴ (۶۲۴)،۱۶ (۶۲۷)، صحیح مسلم/المسافرین ۵۶ (۸۳۸)، سنن ابی داود/الصلاة ۳۰۰ (۱۲۸۳)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۲ (۱۸۵)، سنن النسائی/الاذان ۳۹ (۶۸۲)،(تحفة الأشراف:۹۶۵۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۸۶،۵/۵۴،۵۶،۵۷)، سنن الدارمی/الصلاة ۱۴۵ (۱۴۸۰)
Explanation
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اذان اور اقامت کے درمیان نفلی نماز ہے، اور یہ نفل ہر نماز میں اذان اور اقامت کے درمیان ہے، اس پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا عمل ثابت ہے۔
1162
Sahih