حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وَأَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْآيَتَانِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ، مَنْ قَرَأَهُمَا فِي لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ ، قَالَ حَفْصٌ فِي حَدِيثِهِ: قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: فَلَقِيتُ أَبَا مَسْعُودٍ وَهُوَ يَطُوفُ فَحَدَّثَنِي بِهِ.
It was narrated that Abu Mas`ud said:
The Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever recites the last two Verses of Surat Al-Baqarah at night, that will be sufficient for him.” In his narration (one of the narrators) Hafs said: “`Abdur-Rahman said: ‘I met Abu Mas`ud when he was performing Tawaf, and he narrated this to me.’”
ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورۃ البقرہ کی آخر کی دو آیتیں جو رات میں پڑھے گا، تو وہ دونوں آیتیں اس کو کافی ہوں گی ۱؎۔ حفص نے اپنی حدیث میں کہا کہ عبدالرحمٰن کہتے ہیں: میں نے ابومسعود رضی اللہ عنہ سے ملاقات کی وہ طواف کر رہے تھے تو انہوں نے مجھ سے یہ حدیث بیان کی۔
Takhreej
صحیح البخاری/المغازي ۱۲ (۴۰۰۸)، صحیح مسلم/المسافرین ۴۳ (۸۰۸)، سنن ابی داود/الصلاة ۳۲۶ (۱۳۹۷)، سنن الترمذی/فضائل القرآن ۴ (۲۸۸۱)،(تحفةالأشراف:۹۹۹۹،۱۰۰۰۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۱۱۸،۱۲۱،۱۲۲)، سنن الدارمی/الصلاة ۱۷۰ (۱۵۲۸)
Explanation
کافی ہونے سے مراد یہ ہے کہ یہ دونوں آیتیں رات کے قیام اور عبادت کے بدلہ میں کافی ہو جائیں گی، جیسا کہ ترجمہ باب سے پتہ چلتا ہے۔
1368
Sahih