حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَصُومُ الْمَرْأَةُ وَزَوْجُهَا شَاهِدٌ يَوْمًا مِنْ غَيْرِ شَهْرِ رَمَضَانَ إِلَّا بِإِذْنِهِ .
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said:
“When her husband is present, no woman should fast any day apart from the month of Ramadan without his permission.”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شوہر کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر عورت رمضان کے علاوہ کسی دن ( نفلی روزہ ) نہ رکھے ۔
Takhreej
سنن الترمذی/الصوم ۶۵ (۷۸۲)،(تحفة الأشراف:۱۳۶۸۰)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/النکاح ۸۴ (۵۱۹۲)، صحیح مسلم/الزکاة ۲۶ (۱۰۲۶)، سنن ابی داود/الصوم ۷۴ (۲۴۵۸)، مسند احمد (۲/۲۴۵،۳۶۱)، سنن الدارمی/الصوم ۲۰ (۱۷۶۱)
1761
Sahih