حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مُوسَى الْخَطْمِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ عَلَيْهِ نَذْرُ لَيْلَةٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ يَعْتَكِفُهَا، فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتَكِفَ .
It was narrated from ‘Umar that he had vowed during the Ignorance days to spend one night in I’tikaf. He asked the Prophet (ﷺ) about it, so he commanded him to spend it in I’tikaf.
عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے جاہلیت کے زمانہ میں ایک رات کے اعتکاف کی نذر مانی تھی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اعتکاف کرنے کا حکم دیا۔
Takhreej
صحیح البخاری/الاعتکاف ۵ (۲۰۳۲)، ۱۵ (۲۰۴۲)، ۱۶ (۲۰۴۳)، صحیح مسلم/الأیمان ۶ (۱۶۵۶)، سنن ابی داود/الأیمان ۳۲ (۳۳۲۵)، سنن الترمذی/الأیمان والنذور ۱۱ (۱۵۳۹)، سنن النسائی/الأیمان ۳۵ (۳۸۵۱)، (تحفة الأشراف: ۱۰۵۵۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۳۷، ۲/۲۰، ۸۲، ۱۵۳)، سنن الدارمی/الأیمان والنذور ۱ (۲۳۷۸)
1772
Sahih