TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

اونٹ کو مسجد میں داخل کرنے کا بیان۔ - اونٹ کو مسجد میں داخل کرنے کا بیان۔ - The book of the masjids - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 21 of The book of the masjids in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 21 of 46 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ وَهْبٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي يُونُسُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ عَلَى بَعِيرٍ يَسْتَلِمُ الرُّكْنَ بِمِحْجَنٍ .
It was narrated from 'Abdullah bin 'Abbas that the Messenger of Allah (ﷺ) performed Tawaf during the Farewell Pilgrimage atop a camel, touching the Rukn [1] with a stick that was bent at the top. [1] The corner of the Ka'bah in which the Black Stone is situated.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں اونٹ پر بیٹھ کر طواف کیا، آپ ایک چھڑی سے حجر اسود کا استلام کر رہے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۵۸ (۱۶۰۷)،۶۱ (۱۶۱۲)،۶۲ (۱۶۱۳)،۷۴ (۱۶۳۲)، الطلاق ۲۴ (۵۲۹۳)، صحیح مسلم/الحج ۴۲ (۱۲۷۲)، سنن ابی داود/الحج ۴۹ (۱۸۷۷)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الحج ۲۸ (۲۹۴۸)، (تحفة الأشراف: ۵۸۳۷)، مسند احمد ۱/۲۱۴، ۲۳۷، ۲۴۸، ۳۰۴، سنن الدارمی/المناسک ۳۰ (۱۸۸۷)، ویأتی عند المؤلف برقم: ۲۹۵۷ (صحیح)
714
Sahih

Chapters

46
01
مساجد بنانے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
02
مساجد کی تعمیر میں فخر و مباہات کا بیان۔
1 Hadith
03
سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی ؟
1 Hadith
04
مساجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت۔
1 Hadith
05
خانہ کعبہ کے اندر نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
06
مسجد الاقصیٰ (بیت المقدس) اور اس میں نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
07
مسجد نبوی اور اس میں نماز کی فضیلت کا بیان۔
3 Hadith
08
تقویٰ اور اخلاص کی بنیاد پر بنائی جانے والی مسجد کا بیان۔
1 Hadith
09
مسجد قباء اور اس میں نماز کی فضیلت کا بیان۔
2 Hadith
10
وہ مساجد جن کے لیے سفر کرنا جائز ہے۔
1 Hadith
11
گرجا گھروں کو مساجد بنانے کا بیان۔
1 Hadith
12
قبروں کو اکھیڑنے اور ان کی جگہ مسجد بنانے کا بیان۔
1 Hadith
13
قبروں کو مساجد بنانے کی ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
14
مسجد میں آنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
15
عورتوں کو مسجد میں آنے سے روکنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
16
کن لوگوں کو مسجد میں آنے سے روکا جائے گا ؟
1 Hadith
17
کن لوگوں کو مسجد سے باہر نکالا جائے ؟
1 Hadith
18
مسجد میں خیمہ لگانے کا بیان۔
2 Hadith
19
بچوں کو مسجد میں لے جانے کا بیان۔
1 Hadith
20
قیدی کو مسجد کے کھمبے سے باندھنے کا بیان۔
1 Hadith
21
اونٹ کو مسجد میں داخل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
22
مسجد میں خرید و فروخت کرنا اور جمعہ سے پہلے حلقہ بنا کر بیٹھنا منع ہے۔
1 Hadith
23
مسجد میں اشعار پڑھنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
24
مسجد میں اچھے اشعار پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
25
مسجد میں گمشدہ چیز کے ڈھونڈنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
26
مسجد میں ہتھیار نکالنے کا بیان۔
1 Hadith
27
مسجد میں انگلیوں کو ایک دوسرے میں داخل کرنے کا بیان۔
2 Hadith
28
مسجد میں چت لیٹنے کا بیان۔
1 Hadith
29
مسجد میں سونے کا بیان۔
1 Hadith
30
مسجد میں تھوکنے کا بیان۔
1 Hadith
31
مسجد میں قبلہ کی طرف تھوکنا منع ہے۔
1 Hadith
32
نماز میں سامنے یا داہنی طرف تھوکنا منع ہے۔
1 Hadith
33
نمازی کو اپنے پیچھے یا بائیں جانب تھوکنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
34
کس پاؤں سے اپنا تھوک رگڑے ؟
1 Hadith
35
مساجد کو خوشبو میں بسانے کا بیان۔
1 Hadith
36
مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت پڑھی جانے والی دعا کا بیان۔
1 Hadith
37
مسجد میں بیٹھنے سے پہلے نماز پڑھنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
38
بغیر نماز پڑھے مسجد میں بیٹھنے اور اس سے نکلنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
39
مسجد سے گزرنے پر نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
40
مسجد میں بیٹھنے اور نماز کا انتظار کرنے کی ترغیب کا بیان۔
2 Hadith
41
اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
42
اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
43
چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
44
کھجور کی چٹائی پہ نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
45
منبر پر نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
46
گدھے پر نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.