أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قال: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى حِمَارٍ وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَى خَيْبَرَ .
It was narrated that Ibn 'Umar said:
I saw the Messenger of Allah (ﷺ) praying on a donkey, when he was heading toward Khaibar.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گدھے پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، اور آپ کا رخ خیبر کی طرف تھا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین ۴ (۷۰۰)، سنن ابی داود/الصلاة ۲۷۷ (۱۲۲۶)، موطا امام مالک/السفر ۷ (۲۵)، (تحفة الأشراف: ۷۰۸۶)، مسند احمد ۲/۷، ۴۹، ۵۲، ۵۷، ۷۵، ۸۳، ۱۲۸ (صحیح)
741
Sahih