أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى بُصَاقًا فِي جِدَارِ الْقِبْلَةِ فَحَكَّهُ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ، فَقَالَ: إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يُصَلِّي فَلَا يَبْصُقَنَّ قِبَلَ وَجْهِهِ، فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قِبَلَ وَجْهِهِ إِذَا صَلَّى .
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) saw some sputum on the Qiblah wall. He scrapped it off then he turned to the people and said:
When any one of you is praying, let him not spit in front of him, for Allah is in front of him when he prays.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبلہ والی دیوار پر تھوک دیکھا تو اسے رگڑ دیا، پھر آپ لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو تو اپنے چہرہ کی جانب ہرگز نہ تھوکے، کیونکہ جب وہ نماز پڑھ رہا ہوتا ہے تو اللہ عزوجل اس کے چہرہ کے سامنے ہوتا ہے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۳۳ (۴۰۶)، الأذان ۹۴ (۷۵۳)، العمل في الصلاة ۱۲ (۱۲۱۳)، الأدب ۷۵ (۶۱۱۱)، صحیح مسلم/المساجد ۱۳ (۵۴۷)، وقد أخرجہ: (تحفة الأشراف: ۸۳۶۶)، موطا امام مالک/القبلة ۳ (۴)، مسند احمد ۲/۳۲، ۶۶، سنن الدارمی/الصلاة ۱۱۶ (۱۴۳۷) (صحیح)
725
Sahih