TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

مسجد میں اچھے اشعار پڑھنے کی رخصت کا بیان۔ - مسجد میں اچھے اشعار پڑھنے کی رخصت کا بیان۔ - The book of the masjids - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 24 of The book of the masjids in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 24 of 46 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ مَرَّ عُمَرُ، ‏‏‏‏‏‏بِحَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ وَهُوَ يُنْشِدُ فِي الْمَسْجِدِ فَلَحَظَ إِلَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ قَدْ أَنْشَدْتُ وَفِيهِ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْكَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَى أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ أَسَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ أَجِبْ عَنِّي، ‏‏‏‏‏‏اللَّهُمَّ أَيِّدْهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ نَعَمْ.
It was narrated that Sa'eed bin Al-Musayyab said: Umar passed by Hassan bin Thabit while he was reciting poetry in the Masjid, and glared at him. He said: 'I recited poetry when there was someone better than you in the Masjid.' Then he turned to Abu Hurairah and said: 'Did you not hear the Messenger of Allah (ﷺ) when he said: Answer back on my behalf. O Allah, help him with the Holy Spirit!' He said: 'Yes, by Allah.'
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے، وہ مسجد میں اشعار پڑھ رہے تھے، تو عمران رضی اللہ عنہ کی طرف گھورنے لگے، تو انہوں نے کہا: میں نے  ( مسجد میں )  شعر پڑھا ہے، اور اس میں ایسی ہستی موجود ہوتی تھی جو آپ سے بہتر تھی، پھر وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی طرف متوجہ ہوئے، اور پوچھا: کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو  ( مجھ سے )  یہ کہتے نہیں سنا کہ  تم میری طرف سے  ( کافروں کو )  جواب دو، اے اللہ! روح القدس کے ذریعہ ان کی تائید فرما! ، تو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا! ہاں  ( سنا ہے ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۶۸ (۴۵۳)، بدء الخلق ۶ (۳۲۱۲)، الأدب ۹۱ (۶۱۵۲)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۳۴ (۲۴۸۵)، سنن ابی داود/الأدب ۹۵ (۵۰۱۳، ۵۰۱۴) مختصراً، (تحفة الأشراف: ۳۴۰۲)، مسند احمد ۵/۲۲۲، وفی الیوم واللیلة (۱۷۱) (صحیح)
717
Sahih

Chapters

46
01
مساجد بنانے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
02
مساجد کی تعمیر میں فخر و مباہات کا بیان۔
1 Hadith
03
سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی ؟
1 Hadith
04
مساجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت۔
1 Hadith
05
خانہ کعبہ کے اندر نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
06
مسجد الاقصیٰ (بیت المقدس) اور اس میں نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
07
مسجد نبوی اور اس میں نماز کی فضیلت کا بیان۔
3 Hadith
08
تقویٰ اور اخلاص کی بنیاد پر بنائی جانے والی مسجد کا بیان۔
1 Hadith
09
مسجد قباء اور اس میں نماز کی فضیلت کا بیان۔
2 Hadith
10
وہ مساجد جن کے لیے سفر کرنا جائز ہے۔
1 Hadith
11
گرجا گھروں کو مساجد بنانے کا بیان۔
1 Hadith
12
قبروں کو اکھیڑنے اور ان کی جگہ مسجد بنانے کا بیان۔
1 Hadith
13
قبروں کو مساجد بنانے کی ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
14
مسجد میں آنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
15
عورتوں کو مسجد میں آنے سے روکنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
16
کن لوگوں کو مسجد میں آنے سے روکا جائے گا ؟
1 Hadith
17
کن لوگوں کو مسجد سے باہر نکالا جائے ؟
1 Hadith
18
مسجد میں خیمہ لگانے کا بیان۔
2 Hadith
19
بچوں کو مسجد میں لے جانے کا بیان۔
1 Hadith
20
قیدی کو مسجد کے کھمبے سے باندھنے کا بیان۔
1 Hadith
21
اونٹ کو مسجد میں داخل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
22
مسجد میں خرید و فروخت کرنا اور جمعہ سے پہلے حلقہ بنا کر بیٹھنا منع ہے۔
1 Hadith
23
مسجد میں اشعار پڑھنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
24
مسجد میں اچھے اشعار پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
25
مسجد میں گمشدہ چیز کے ڈھونڈنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
26
مسجد میں ہتھیار نکالنے کا بیان۔
1 Hadith
27
مسجد میں انگلیوں کو ایک دوسرے میں داخل کرنے کا بیان۔
2 Hadith
28
مسجد میں چت لیٹنے کا بیان۔
1 Hadith
29
مسجد میں سونے کا بیان۔
1 Hadith
30
مسجد میں تھوکنے کا بیان۔
1 Hadith
31
مسجد میں قبلہ کی طرف تھوکنا منع ہے۔
1 Hadith
32
نماز میں سامنے یا داہنی طرف تھوکنا منع ہے۔
1 Hadith
33
نمازی کو اپنے پیچھے یا بائیں جانب تھوکنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
34
کس پاؤں سے اپنا تھوک رگڑے ؟
1 Hadith
35
مساجد کو خوشبو میں بسانے کا بیان۔
1 Hadith
36
مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت پڑھی جانے والی دعا کا بیان۔
1 Hadith
37
مسجد میں بیٹھنے سے پہلے نماز پڑھنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
38
بغیر نماز پڑھے مسجد میں بیٹھنے اور اس سے نکلنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
39
مسجد سے گزرنے پر نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
40
مسجد میں بیٹھنے اور نماز کا انتظار کرنے کی ترغیب کا بیان۔
2 Hadith
41
اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
42
اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
43
چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
44
کھجور کی چٹائی پہ نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
45
منبر پر نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
46
گدھے پر نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.