أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قال: قُلْتُ لِعَمْرٍو: أَسَمِعْتَجَابِرًا، يَقُولُ: مَرَّ رَجُلٌ بِسِهَامٍ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خُذْ بِنِصَالِهَا ؟ قَالَ: نَعَمْ.
Sufyan said:
I said to 'Amr: 'Did you hear Jabir say: A man passed through the Masjid carrying arrows, and the Messenger of Allah (ﷺ) said to him: 'Hold then by the blades.'? He said: 'Yes.'
سفیان ثوری کہتے ہیں کہ میں نے عمرو بن دینار سے پوچھا: کیا آپ نے جابر رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ ایک شخص مسجد میں کچھ تیر لے کر گزرا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ان کی پیکان پکڑ کر رکھو ، تو عمرو نے کہا: جی ہاں ( سنا ہے ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۶۶ (۴۵۱)، الفتن ۷ (۷۰۷۳)، صحیح مسلم/البر والصلة والآداب ۳۴ (۲۶۱۵)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الأدب ۵۱ (۳۷۷۷، ۳۷۷۸)، (تحفة الأشراف: ۲۵۲۷)، مسند احمد ۳/۳۰۸، ۳۵۰، سنن الدارمی/المقدمة ۵۳ (۶۵۷)، الصلاة ۱۱۹ (۱۴۴۲) (صحیح)
719
Sahih