أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، وَإِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْرَدَ الْحَجَّ .
It was narrated from 'Aishah that:
the Messenger of Allah performed Hajj only (Ifrad)
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج افراد کیا ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج۱۷ (۱۲۱۱)، سنن ابی داود/الحج۲۳ (۱۷۷۷)، سنن الترمذی/الحج۱۰ (۸۲۰)، سنن ابن ماجہ/الحج۲۷ (۲۹۶۴)، (تحفة الأشراف: ۱۷۵۱۷)، موطا امام مالک/الحج ۱۱ (۳۷) حم۶/۲۴۳، سنن الدارمی/المناسک ۱۶ (۱۸۵۳)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : حج کی تین قسمیں ہیں : افراد، قران اور تمتع، حج افراد : یہ ہے کہ صرف حج کی نیت سے احرام باندھے اور حج قران یہ ہے کہ حج اور عمرہ دونوں کی ایک ساتھ نیت کرے اور ساتھ میں ہدی کا جانور بھی لے اور حج تمتع یہ ہے کہ حج کے مہینے میں میقات سے صرف عمر ے کی نیت کرے پھر مکہ میں جا کر عمرہ کی ادائیگی کے بعد احرام کھول دے اور پھر آٹھویں تاریخ کو مکہ سے نئے سرے سے حج کا احرام باندھے۔
2716
Sahih