أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ وَعَلَيْهِ الْمِغْفَرُ، فَقِيلَ: ابْنُ خَطَلٍ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، فَقَالَ: اقْتُلُوهُ .
It was narrated from Ansas that the Prophet entered Makkah wearing a helmet. It was said that Ibn Katal was haging on to the drapes of the Kabah and he said:
Kill him.
انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ( فتح مکہ کے موقع پر ) خود پہنے ہوئے مکہ میں داخل ہوئے، تو آپ سے کہا گیا کہ ابن خطل کعبہ کے پردوں سے لپٹا ہوا ہے، تو آپ نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو“ ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/جزاء الصید ۱۸ (۱۸۴۶)، الجہاد ۱۶۹ (۳۰۴۴)، المغازی ۴۸ (۴۲۸۶)، اللباس ۱۷ (۵۸۰۸)، صحیح مسلم/الحج ۸۴ (۱۳۵۷)، سنن ابی داود/الجہاد ۱۲۷ (۲۶۸۵)، سنن الترمذی/الجہاد ۱۸ (۱۶۹۳)، والشمائل ۱۶ (۱۰۶)، سنن ابن ماجہ/الجہاد ۱۸ (۱۸۰۵)، (تحفة الأشراف: ۱۵۲۷)، موطا امام مالک/الحج ۸۱ (۲۴۷)، مسند احمد (۳/۱۰۹، ۱۶۴، ۱۸۰، ۱۸۶، ۲۲۴، ۲۳۱، ۲۳۲، ۲۴۰)، سنن الدارمی/ المناسک ۸۸ (۱۹۸۱)، والسیر ۲۰ (۲۵۰۰)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : کیونکہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت اذیت پہنچایا کرتا تھا۔
2870
Sahih