أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ، أَنَّ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ وَلَا يَخْطُبُ وَلَا يُنْكِحُ .
Uthman bin Affan said:
The Messenger of Allah said: 'The Muhrim should not get married, or propose marriage, or arrange a marriage for some else.'
عثمان بن عفان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”محرم نہ اپنا نکاح کرے، نہ شادی کا پیغام بھیجے اور نہ ہی کسی دوسرے کا نکاح کرائے“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/النکاح۵ (۱۴۰۹)، سنن ابی داود/الحج۳۹ (۱۸۴۱) مطولا، سنن الترمذی/الحج۲۳ (۸۴۰)، سنن ابن ماجہ/النکاح۴۵ (۱۹۶۶)، (تحفة الأشراف: ۹۷۷۶)، موطا امام مالک/الحج ۲۲ (۷۰)، مسند احمد (۱/۵۷، ۶۴، ۶۵، ۶۸، ۶۹، ۷۳)، سنن الدارمی/المناسک ۲۱ (۱۸۶۴)، ویأتي عند المؤلف فی انکاح ۳۸ (برقم۳۲۷۷، ۳۲۷۸)
2845
Sahih