أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: خَمْسٌ لَيْسَ عَلَى الْمُحْرِمِ فِي قَتْلِهِنَّ: جُنَاحٌ الْغُرَابُ، وَالْحِدَأَةُ، وَالْعَقْرَبُ، وَالْفَأْرَةُ، وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ .
It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah said:
There are five (animals) for which there is no sin on the Muhrim if he kills them: Crows, kites, scorpions, mice and vicious dogs.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ جانور ایسے ہیں جنہیں محرم کے مارنے میں کوئی حرج ( گناہ ) نہیں ہے۔ کوا، چیل، بچھو، چوہیا اور کٹ کھنا ( کاٹنے والا ) کتا“ ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/جزاء الصید۷ (۱۸۲۶)، بدء الخلق ۱۶ (۳۳۱۵)، صحیح مسلم/الحج ۹ (۱۱۹۹)، (تحفة الأشراف: ۸۳۶۵)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الحج ۴۰ (۱۸۴۶)، سنن ابن ماجہ/الحج ۹۱ (۳۰۸۸)، موطا امام مالک/الحج ۲۸ (۸۸)، مسند احمد (۲/۱۳۸)، سنن الدارمی/المناسک ۱۹ (۱۸۵۷)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : کٹ کھنے کتے سے مراد وہ تمام درندے ہیں جو لوگوں پر حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیتے ہوں، مثلاً شیر، چیتا، بھیڑیا وغیرہ۔
2831
Sahih