أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: لَمْ أَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ مِنَ الْبَيْتِ إِلَّا الرُّكْنَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ .
It was narrated from Salim that his father said:
I did not see the Messenger of Allah touching any part of the House except the two Yemeni Corners.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دونوں یمانی رکنوں ۱؎ کے علاوہ کسی اور چیز پر ہاتھ پھیرتے نہیں دیکھا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۵۹ (۶۰۹)، صحیح مسلم/الحج ۴۰ (۱۲۶۷)، سنن ابی داود/المناسک ۴۸ (۱۸۷۴)، (تحفة الأشراف: ۶۹۰۶)، مسند احمد (۲/۸۹، ۱۲۰)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اس سے مراد رکن یمانی اور حجر اسود ہے حجر اسود کو یمانی تغلیباً کہا گیا ہے۔
2952
Sahih