حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يُصَلِّي فَلَا يَدَعْ أَحَدًا يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلْيَدْرَأْهُ مَا اسْتَطَاعَ، فَإِنْ أَبَى فَلْيُقَاتِلْهُ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ .
Abu Saeed al-Khudri reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: When one of you prays, he should not let anyone pass in front of him; he should turn him away as far as possible; but if he refuses (to go), he should fight him, for he is only a devil.
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو تو کسی کو اپنے سامنے سے گزرنے نہ دے، بلکہ جہاں تک ہو سکے اسے روکے، اگر وہ نہ رکے تو اس سے قتال کرے ( یعنی سختی سے روکے ) کیونکہ وہ شیطان ہے ۱؎ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصلاة ۴۸ (۵۰۵)، سنن النسائی/القبلة ۸ (۷۵۸)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۳۹ (۹۵۴)، (تحفة الأشراف: ۴۱۱۷)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/قصر الصلاة ۱۰(۳۳)، مسند احمد (۳/۳۴، ۴۳، ۴۴، ۴۹، ۵۷، ۹۳)، سنن الدارمی/الصلاة ۱۲۵ (۱۴۵۱) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی شیطانوں کا سا کام کر رہا ہے روکنے سے بھی نہیں مانتا۔
697
Sahih