حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، وَقَبِيصَةُ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ ابْنِ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ يَعْلَى أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ مُضْطَبِعًا ، قَالَ قَبِيصَةُ: وَعَلَيْهِ بُرْدٌ.
It was narrated from Ibn Ya’la bin Umayyah that his father Ya’la said:
“The Prophet (ﷺ) performed Tawaf while doing Idtiba’.”* (In his narration, one of the narrators) Qabisah said: “While wearing a Yemenite cloth.”
یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اضطباع کر کے طواف کیا، قبیصہ کے الفاظ اس طرح ہیں: «وعليه برد» اور آپ کے جسم پر چادر تھی۔
Takhreej
«سنن ابی داود/المناسک ۵۰ (۱۸۸۳)، سنن الترمذی/الحج ۳۶ (۸۵۹)،(تحفة الأشراف:۱۱۸۳۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۲۲۲،۲۲۳،۲۲۴)، سنن الدارمی/المناسک ۲۸ (۱۸۸۵)
Explanation
اضطباع: اس کی شکل یہ ہے کہ محرم چادر کو دائیں بغل کے نیچے سے گزار کر بائیں کندھے پر ڈال دے اور دایاں کندھا کھلا رکھے۔
2954
Zaeef