حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْالْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: أَهْدَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً غَنَمًا إِلَى الْبَيْتِ، فَقَلَّدَهَا .
It was narrated that ‘Aishah said:
“On one occasion the Messenger of Allah (ﷺ) sent sheep to the House, and he garlanded them.”
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار بیت اللہ کی طرف ہدی کے لیے بکریاں بھیجیں، تو آپ نے ان کے گلے میں بھی قلادہ ( پٹہ ) ڈال کر بھیجا۔
Takhreej
«صحیح البخاری/الحج ۱۰۶ (۱۷۰۱)، صحیح مسلم/الحج ۶۴ (۱۳۲۱)، سنن النسائی/الحج ۶۹ (۲۷۸۹)، سنن ابی داود/المناسک ۱۵ (۱۷۵۵)،(تحفة الأشراف:۱۵۹۴۴)، وقدأخرجہ: مسند احمد (۶/۴۱،۴۲،۲۰۸)،(یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے:۳۰۹۴)
3096
Sahih