TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

طواف کے بعد کی دو رکعت کا بیان - طواف کے بعد کی دو رکعت کا بیان - Chapters on hajj rituals - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 33 of Chapters on hajj rituals in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 33 of 108 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ كَثِيرِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ السَّهْمِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْمُطَّلِبِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا فَرَغَ مِنْ سَبْعِهِ، ‏‏‏‏‏‏جَاءَ حَتَّى يُحَاذِيَ بِالرُّكْنِ، ‏‏‏‏‏‏فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ فِي حَاشِيَةِ الْمَطَافِ، ‏‏‏‏‏‏وَلَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الطُّوَّافِ أَحَدٌ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ ابْن مَاجَةَ:‏‏‏‏ هَذَا بِمَكَّةَ خَاصَّةً.
It was narrated that Muttalib said: “When he finished seven (circuits of Tawaf), I saw the Messenger of Allah (ﷺ) come until he was parallel with the Corner, then he prayed two Rak’ah at the edge of the Mataf (area for Tawaf), and there was nothing between him and the people who were performing Tawaf.”
مطلب بن ابی وداعہ سہمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب آپ اپنے ساتوں پھیروں سے فارغ ہوئے حجر اسود کے بالمقابل آ کر کھڑے ہوئے، پھر مطاف کے کنارے میں دو رکعتیں پڑھیں اور آپ کے اور طواف کرنے والوں کے بیچ میں کوئی آڑ نہ تھی۔ ابن ماجہ کہتے ہیں: یہ ( بغیر سترہ کے نماز پڑھنا ) مکہ کے ساتھ خاص ہے۔
Takhreej
«سنن ابی داود/الحج ۸۹ (۲۰۱۶)، سنن النسائی/القبلة ۹ (۷۵۹)، الحج ۱۶۲ (۲۹۶۲)،(تحفة الأشراف:۱۱۲۸۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۳۹۹)
2958
Zaeef
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْعَبْدِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدِمَ، ‏‏‏‏‏‏فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ قَالَ وَكِيعٌ:‏‏‏‏ يَعْنِي عِنْدَ الْمَقَامِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّفَا.
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) came and performed Tawaf around the House seven times, then he prayed two Rak’ahs. Waki’ said: “Meaning, at the Maqam,* then he went out to Safa.”
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آ کر بیت اللہ کا سات بار طواف کیا، پھر طواف کی دونوں رکعتیں پڑھیں۔ وکیع کہتے ہیں: یعنی مقام ابراہیم کے پاس، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم صفا پہاڑی کی طرف نکلے
Takhreej
«صحیح البخاری/الحج ۱۰۴ (۱۶۹۱)، صحیح مسلم/الحج ۲۸ (۱۲۳۴)، سنن النسائی/الحج ۱۴۲ (۲۹۳۳)،(تحفة الأشراف:۷۳۵۲)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الحج ۲۴ (۱۸۰۵)، موطا امام مالک/الحج ۳۷ (۱۱۶)، مسند احمد (۲/۱۵،۸۵،۱۵۲،۳/۳۰۹)، سنن الدارمی/المناسک ۸۴ (۱۹۷۲)
2959
Sahih
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْأَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ لَمَّا فَرَغَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ طَوَافِ الْبَيْتِ، ‏‏‏‏‏‏أَتَى مَقَامَ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ عُمَرُ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏هَذَا مَقَامُ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ الَّذِي قَالَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ:‏‏‏‏ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى سورة البقرة آية 125 ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ الْوَلِيدُ:‏‏‏‏ فَقُلْتُ لِمَالِكٍ:‏‏‏‏ هَكَذَا قَرَأَهَا وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى سورة البقرة آية 125، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَعَمْ.
It was narrated that Jabir said: “When Allah’s Messenger (ﷺ) finished circumambulating the House, he came to Maqam Ibrahim. ‘Umar said: ‘O Messenger of Allah, this is the Maqam of our father Ibrahim, about which Allah says, “And take you (people) the Maqam (place) of Ibrahim as a place of prayer.’” [2:125]
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کے طواف سے فارغ ہوئے تو مقام ابراہیم کے پاس آئے، عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! یہ ہمارے باپ ابراہیم کی جگہ ہے جس کے متعلق اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: «واتخذوا من مقام إبراهيم مصلى» مقام ابراھیم کو نماز کی جگہ بناؤ ، ولید کہتے ہیں کہ میں نے مالک سے کہا: کیا اس کو اسی طرح ( بکسر خاء ) صیغہ امر کے ساتھ پڑھا؟ انہوں نے کہا: ہاں ۱؎۔
Takhreej
«سنن ابی داود/الحروف ۱ (۳۹۶۹)، سنن الترمذی/الحج ۳۸ (۸۵۶)، سنن النسائی/الحج ۱۶۳ (۲۹۶۴)،(تحفة الأشراف:۲۵۹۵)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحج ۱۵ (۱۲۶۳)، سنن الدارمی/المناسک ۳۴ (۱۸۹۲)
Explanation
یہی قراءت مشہور ہے، اور بعضوں نے «واتخَذوا» خاء کے فتحہ کے ساتھ پڑھا ہے، یہ صیغہ ماضی یعنی انہوں نے مقام ابراہیم کو مصلیٰ بنایا۔
2960
Sahih

Chapters

108
01
حج کے لیے نکلنے کا بیان
2 Hadith
02
حج کی فرضیت کا بیان
3 Hadith
03
حج اور عمرہ کی فضیلت
3 Hadith
04
سواری پر حج کرنے کا بیان
2 Hadith
05
حاجی کی دعا کی فضیلت
4 Hadith
06
حج کو کون سی چیز واجب کر دیتی ہے؟۔
2 Hadith
07
عورت محرم اور ولی کے بغیر حج نہ کرے
3 Hadith
08
حج عورتوں کا جہاد ہے۔
2 Hadith
09
میت کی طرف سے حج کرنے کا بیان
3 Hadith
10
معذور شخص کی طرف سے حج بدل کرنے کا بیان
4 Hadith
11
بچے کا حج
1 Hadith
12
نفاس اور حیض والی عورتیں حج کا تلبیہ پکار سکتی ہیں
3 Hadith
13
مکہ سے باہر رہنے والوں کی میقات کا بیان
2 Hadith
14
احرام باندھنے اور (تلبیہ پکارنے) کا بیان۔
2 Hadith
15
لبیک پکارنا
4 Hadith
16
بلند آواز سے لبیک کہنے کا بیان
3 Hadith
17
محرم کے لیے سایہ کرنے کا بیان
1 Hadith
18
احرام کے وقت خوشبو لگانے کا بیان
3 Hadith
19
محرم کے لباس کا بیان
2 Hadith
20
تہ بند اور جوتا نہ ہو تو محرم پاجامہ اور موزے پہن لے
2 Hadith
21
احرام کی حالت میں کن باتوں سے بچنا چاہئے؟۔
1 Hadith
22
محرم اپنا سر دھو سکتا ہے۔
1 Hadith
23
(ضرورت پڑنے پر) محرم عورت چہرے پر کپڑا لٹکا سکتی ہے
1 Hadith
24
حج میں شرط لگانا جائز ہے
3 Hadith
25
حرم میں داخل ہونے کا بیان
1 Hadith
26
مکہ میں داخل ہونے کا بیان
3 Hadith
27
حجر اسود کے استلام (چومنے یا چھونے) کا بیان
4 Hadith
28
چھڑی سے حجر اسود کے استلام (چھونے) کا بیان۔
3 Hadith
29
بیت اللہ کے طواف میں رمل کرنے کا بیان
4 Hadith
30
طواف کے دوران اضطباع کا بیان
1 Hadith
31
طواف کعبہ حطیم سمیت کرنے کا بیان
1 Hadith
32
طواف کعبہ کی فضیلت کا بیان۔
2 Hadith
33
طواف کے بعد کی دو رکعت کا بیان
3 Hadith
34
بیمار کے سواری پر طواف کرنے کا بیان
1 Hadith
35
ملتزم کا بیان
1 Hadith
36
حائضہ سوائے طواف کے حج کے سارے مناسک ادا کرے
1 Hadith
37
حج افراد کا بیان
4 Hadith
38
حج قِران کا بیان
4 Hadith
39
قارن کے طواف کا بیان
4 Hadith
40
حج تمتع کا بیان
4 Hadith
41
حج کا احرام فسخ کر کے اس کو عمرہ میں تبدیل کرنے کا بیان
4 Hadith
42
جو لوگ کہتے ہیں کہ حج کا فسخ یعنی اس کو عمرہ میں تبدیل کر دینے کا حکم صحابہ کے لیے خاص تھا ان کی دلیل
2 Hadith
43
صفا اور مروہ کے درمیان سعی کا بیان
3 Hadith
44
عمرہ کا بیان
2 Hadith
45
ماہ رمضان میں عمرہ کرنے کی فضیلت کا بیان
5 Hadith
46
ماہ ذی قعدہ میں عمرہ کا بیان
2 Hadith
47
ماہ رجب میں عمرہ کرنے کا بیان
1 Hadith
48
تنعیم سے عمرہ کا بیان
2 Hadith
49
جس نے بیت المقدس سے عمرے کا تلبیہ پکارا اس کی دلیل کا بیان
2 Hadith
50
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کیے؟۔
1 Hadith
51
(آٹھویں ذی الحجہ کو) منیٰ جانے کا بیان
2 Hadith
52
منیٰ میں قیام کا بیان
2 Hadith
53
(نویں ذی الحجہ کی) صبح سویرے منیٰ سے عرفات جانے کا بیان
1 Hadith
54
عرفات میں کہاں اترے؟۔
1 Hadith
55
عرفات میں کہاں ٹھہرے؟۔
3 Hadith
56
عرفات میں دعا کا بیان
2 Hadith
57
مزدلفہ کی رات میں فجر سے پہلے عرفات آنے کا بیان
2 Hadith
58
عرفات سے لوٹنے کا بیان
2 Hadith
59
ضرورت پڑنے پر عرفات اور مزدلفہ کے درمیان اترنے کا بیان
1 Hadith
60
مزدلفہ میں مغرب اور عشاء جمع کر کے پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
61
مزدلفہ میں ٹھہرنے کا بیان
3 Hadith
62
جمرہ عقبہ کو کنکری مارنے کے لیے مزدلفہ سے منیٰ (وقت سے) پہلے آنے کا بیان
3 Hadith
63
رمی کی کنکریاں کتنی بڑی ہونی چاہئیں؟۔
2 Hadith
64
جمرہ عقبہ پر کہاں سے کنکریاں ماری جائیں؟۔
2 Hadith
65
جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد وہاں نہ رکنے کا بیان
2 Hadith
66
سوار ہو کر کنکریاں مارنے کا بیان۔
2 Hadith
67
عذر کی بناء پر کنکریاں مارنے میں دیر کرنے کا بیان
2 Hadith
68
بچوں کی طرف سے رمی کا بیان
1 Hadith
69
حاجی لبیک پکارنا کب بند کرے؟۔
2 Hadith
70
جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد آدمی کے لیے حلال ہو جانے والی چیزوں کا بیان
2 Hadith
71
حلق (سر منڈانے) کا بیان
3 Hadith
72
جس نے اپنے بالوں کو گوند وغیرہ سے جما لیا اس کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
73
ذبح کرنے کا بیان
1 Hadith
74
مناسک حج کی تقدیم و تاخیر کا بیان
4 Hadith
75
ایام تشریق میں رمی جمار کا بیان
2 Hadith
76
یوم النحر کے خطبہ کا بیان
4 Hadith
77
طواف زیارت کا بیان
2 Hadith
78
زمزم کا پانی پینے کا بیان
2 Hadith
79
کعبہ کے اندر داخلے کا بیان
2 Hadith
80
منیٰ کی راتوں کو مکہ میں گزارنے کا بیان
2 Hadith
81
وادی محصب میں اترنے کا بیان
3 Hadith
82
طواف وداع کا بیان
2 Hadith
83
حائضہ طواف وداع سے پہلے جا سکتی ہے
2 Hadith
84
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کا بیان
3 Hadith
85
معذور حاجی (جو مناسک حج ادا نہ کر سکے) کا بیان
2 Hadith
86
محصور کے فدیہ کا بیان۔
2 Hadith
87
محرم کا پچھنا لگوانا
2 Hadith
88
محرم کو کس قسم کا تیل استعمال کرنا جائز ہے؟۔
1 Hadith
89
محرم مر جائے تو کیا کیا جائے؟۔
1 Hadith
90
اگر محرم شکار کرے تو اس کے کفارہ کا بیان۔
2 Hadith
91
محرم کو کون سا جانور قتل کرنا جائز ہے؟۔
3 Hadith
92
محرم کو کون سا شکار منع ہے؟۔
2 Hadith
93
محرم کے لیے شکار نہ کیا گیا ہو تو اس کے کھانے کی رخصت
2 Hadith
94
ہدی کے اونٹوں کو قلادہ پہنانے کا بیان
2 Hadith
95
بکریوں کو قلادہ پہنانے کا بیان
1 Hadith
96
اونٹوں کے اشعار کا بیان
2 Hadith
97
ہدی کے اونٹوں پر جھول ڈالنے کا بیان
1 Hadith
98
ہدی میں نر اور مادہ دونوں کے جواز کا بیان
2 Hadith
99
ہدی کے جانوروں کو میقات کے پرے سے لے جانا
1 Hadith
100
ہدی کے اونٹوں کی سواری کا بیان
2 Hadith
101
ہدی کا جانور راستہ میں ہلاک ہو جائے تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
102
مکہ میں مکانات کا کرایہ لینے کا کیا حکم ہے؟۔
1 Hadith
103
مکہ کی فضیلت کا بیان
3 Hadith
104
مدینہ کی فضیلت کا بیان
5 Hadith
105
کعبہ میں (مدفون) مال کا بیان
1 Hadith
106
مکہ میں صیام رمضان کے ثواب کا بیان
1 Hadith
107
بارش میں طواف کا بیان
1 Hadith
108
پیدل حج کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.