أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنِ النَّجْشِ .
It was narrated from Ibn 'Umar that:
the Prophet forbade artificially inflating prices.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرضی بھاؤ پر بھاؤ بڑھانے سے منع فرمایا ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحیل ۶ (۶۹۶۳)، صحیح مسلم/البیوع ۴ (۱۵۱۶)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۱۴ (۲۱۷۳)، (تحفة الأشراف: ۸۳۴۸)، موطا امام مالک/البیوع ۴۵ (۹۷)، مسند احمد (۲/۷، ۶۳، ۹۱، ۱۵۶)، سنن الدارمی/البیوع ۳۳ (۲۶۰۹)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : «نجش» : ایک چیز کا خریدنا مقصود نہ ہو لیکن دوسرے کو ٹھگانے کے لیے قیمت بڑھا دینا۔
4509
Sahih