أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَالسِّنَّوْرِ، إِلَّا كَلْبِ صَيْدٍ ، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: هَذَا مُنْكَرٌ.
It was narrated from Jabir bin 'Adbullah that:
the Messenger of Allah forbade the price of dogs and cats, except hunting dogs. (Da'if) Abu 'Abdur-Rahman (An-Nasa'i) said: This is Munkar.
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے، اور بلی کی قیمت سے منع فرمایا سوائے شکاری کتے کے۔ ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں: یہ حدیث منکر ہے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۴۳۰۰
Explanation
وضاحت: ۱؎ : کیونکہ ثقہ راویوں کی روایت میں «إلا کلب صید» کا ذکر نہیں ہے، اس کے رواۃ ” حجاج “ مختلط، اور ” ابوالزبیر “ مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے کی ہے۔
4672
Sahih