أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ، وَعَنْ هِبَتِهِ .
it was narrated from 'Abdullah that:
the Messenger of Allah forbade selling loyalty or giving it away.
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء ( وراثت ) کو بیچنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/العتق ۳ (۱۵۰۶)، (تحفة الأشراف: ۷۲۲۳)، موطا امام مالک/العتق ۱۰ (۲۰)، مسند احمد (۲/۹، ۷۹، ۱۰۷)، سنن الدارمی/البیوع ۳۶ (۲۶۱۴)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اگر کسی نے غلام کو آزاد کیا تو اس غلام کے مرنے پر اگر اس کے عصبہ وارث نہ ہوں، تو آزاد کرنے والا عصبہ ہو گا، اور عصبہ والا ترکے کا حقدار ہو گا اسی کو ولاء کہتے ہیں۔
4661
Sahih